1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اے آئی ڈیپ فیکس: آپ اپنی آنکھوں پر بھروسہ کیوں نہیں کرسکتے؟

06:04

This browser does not support the video element.

14 اپریل 2024

ڈیپ فیکس غلط معلومات کا پرچار کرتا ہے جبکہ اس کی شناخت کا کوئی قابل بھروسہ طریقہ موجود نہیں ہے۔ اب میٹا کچھ نیا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


ڈیپ فیکس کے پیچھے کارفرما ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ پھر بھی، ان کی شناخت کا کوئی مؤثر یا کامل طریقہ نہیں مل سکا ہے۔ اب میٹا کچھ نیا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ لیکن کیا اس کا آئیڈیا کارآمد ثابت ہو گا؟
 

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں