1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترک صدارتی انتخابات، ایردوآن جیت کے قریب تر؟

05:04

This browser does not support the video element.

27 مئی 2023

ترکی میں ساٹھ ملین ووٹر صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ حالیہ کئی دہائیوں میں ان انتخابات کو سب سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ عوامیت پسند اور بتدریج آمرانہ طرز حکومت کی جانب جھکاؤ رکھنے والے رجب طیب ایردوآن کو انتخابات کے پہلے مرحلے میں ساڑھے انچاس فیصد ووٹ پڑے۔ ان کے مدقابل کمال کلیچدار اولو نے چوالیس فیصد ووٹ لیے۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں