1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
لائف اسٹائل

دنيا کی سب سے چھوٹی کار

04:03

This browser does not support the video element.

2 مارچ 2022

’پيل پی ففٹی‘ دنيا کی سب سے چھوٹی کار ہے، جس وجہ سے ’گينس بک آف ورلڈ ريکارڈز‘ ميں بھی اس کا تذکرہ ہے۔ ليکن کيا آپ تصور کر سکتے ہيں کہ کوئی شخص اتنی چھوٹی اور غير آرام دہ کار ميں چودہ سو کلوميٹر کا سفر طے کرے؟ ہے ايک ديوانہ برطانيہ ميں جس نے يہ کيا۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں