1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخبھارت

دہلی سلطنت: لودھی حکومت بنی سلاطین دہلی کا خاتمہ

05:54

This browser does not support the video element.

صلاح الدین زین
10 مارچ 2023

لودھی دہلی کی پانچویں اور آخری سلطنت تھی جس کے حکمران افغان نسل کے تھے اور ان کا طرز حکمرانی ترکوں سے مختلف تھا۔ تاہم اب مغلوں کی آمد کا وقت تھا اور اس طرح تقریبا سوا تین سو برس کے بعد سلاطین دہلی کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں