1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شہری منصوبہ بندی کے ليے سيٹلائٹس کيسے کارآمد؟

02:46

This browser does not support the video element.

22 اپریل 2024

کراچی يا لاہور جيسے شہروں کی شکل آج سے بيس برس قبل کے مقابلے ميں بالکل مختلف ہے اور اب بھی يہ شہر تيزی سے بدل رہے ہيں۔ کولمبيا کی ايک يونيورسٹی کے محققين شہری منصوبہ بندی کے ليے سيٹلائٹ تصاوير استعمال کر رہے ہيں، جس سے انہيں مستقبل ميں سہوليات و ضروريات کا تخمينہ لگانے ميں مدد ملے گی۔ کيا پاکستان ميں بھی ايسے کسی پروگرام کی ضرورت ہے؟

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں