عالمیمدافعتی نظام مضبوط کرنا ہے؟ برپیز لگائیے01:38This browser does not support the video element.عالمی25.10.202325 اکتوبر 2023ورزش کرنے سے آپ کا مدافعتی نظام بہتر ہوتا ہے۔ خون کے بہاؤ کو بہتر کرنے اور پٹھوں کو مضبوط کرنے کے لیے برپیز ایک اچھی ورزش ہیں، لیکن یہ لگائی کیسے جائیں پرسنل ٹرینر ٹِم یہی بتا رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار