سائنسعالمیمصنوعی ذہانت سے جڑے اسکیمز سے خبردار رہیے!02:41This browser does not support the video element.سائنسعالمی11.05.202411 مئی 2024مصنوعی ذہانت نے جہاں ڈیجیٹل دنیا میں ایک انقلاب پیدا کر دیا ہے، وہیں اس سے جڑے سکیورٹی کے مسائل بھی شدید ہو چکے ہیں۔ اسکیمرز ڈیپ فیک سے ایسی ویڈیوز اور آڈیوز تخلیق کر سکتے ہیں، جو کمپیوٹرز کو بھی دھوکہ دی سکتی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار