1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں عید کی تیاریاں جاری

01:39

This browser does not support the video element.

7 اپریل 2024

عید الفطر کی آمد سے قبل پاکستان کے مختلف شہروں کے بازاروں میں شاپنگ کے لیے آنے والی خواتین اور لڑکیوں کا رش نمایاں طور پر دکھائی دے رہا ہے۔ اس موقع پر کہیں اپنے لیے نئے کپڑے اور جوتے خریدے جا رہے ہیں تو کہیں رنگا رنگ چوڑیاں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں