1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیگاسس جاسوسی کا معاملہ، سیاسی ہنگامہ خیزی کا سبب

03:25

This browser does not support the video element.

5 اگست 2021

ایک اسرائیلی کمپنی کا تیار کردہ اسپائی ویئر، پیگاسس کا نشانہ مبینہ طور پر پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا فون بھی بنا۔ خیال رہے کہ جاسوسی کا یہ سافٹ ویئر خفیہ طور پر ریکارڈنگ کے لیے خود سے متاثرہ فون کا کیمرہ اور مائیکروفون بھی آن کر سکتا ہے۔ یہاں تک کہ انکرپٹد میسجز بھی اس سے محفوظ نہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں