افریقہکیا موت کی سزا کو ختم کر دیا جانا چاہیے؟01:41This browser does not support the video element.افریقہ10.10.202310 اکتوبر 2023ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق مصر میں 2022 میں سب سے زیادہ تعداد میں سزائے موت دی گئیں۔ اس رپورٹ کے مطابق رواں سال 20 ممالک میں 883 افراد کو پھانسی دی گئی۔ یہ تعداد 2021 کے مقابلے میں 53 فیصد زیادہ ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار